//سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

اسلام آباد- سر فراز احمد کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی۔ اس بات کا اعلان جناب شہریار خان صاحب نے وزیراعظم سیکریٹیریٹ میں منعقدہ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں دی گئی تقریب مین کیا۔


سرفراز احمد کو حالیہ دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی میں شاندار پرفامنس پروزیر اعظم کے سامنے اس ذمےداری سے نوازہ گیا جسے انھوں نے خوشدلی سے قبول کیا۔